Page 1 of 1

امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطی

Posted: Mon Sep 19, 2022 11:42 am
by cssworld
امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطی
تیل کی سیاست کا احیا
یہ بات کئی پہلوئوں سے واضح ہے کہ امریکا اب اپنی پہلے والی آب وتاب میں نہیں رہا، شاید اسی لیے امریکی صدر جوبائیڈن کو برسراقتدارآنے کے بعدا س چیز کا اعلان کرنا پڑ اکہ امریکا اب پہلے کی طرح مضبوط ہوچکا ہے اور دوبارہ عالمی سیادت سنبھالنے والا ہے۔ حالیہ مہینوں میں بھی ہونے والی پیش رفت اس طرف توجہ دلاتی ہیں۔ امریکی صدر اس وقت اس پریشانی میں مبتلا ہیں یہ اُن کے آگے وسط مدتی انتخابات بھی کھڑے ہیں اور اُنھوں واضح طور پر کانگریس کے دوایوانوں میں سے کسی ایک میں برتری کھوجانے کا ڈر پیدا ہوگیا ہے۔...
https://www.jworldtimes.com/%d8%a7%d9%8 ... %b7%db%8c/
Image