ایران،ترکی اور روس کی قربتیں

Post Reply
User avatar
cssworld
Site Admin
Posts: 22
Joined: Wed Mar 30, 2022 3:42 pm

ایران،ترکی اور روس کی قربتیں

Post by cssworld » Mon Sep 19, 2022 4:52 pm

ایران،ترکی اور روس کی قربتیں
نائن الیون کے بعد یوکرین جنگ کو تاریخ کا ایک اور موڑقرار دیا جاسکتا ہے کیوں کہ اس کے بعد دنیا کی سیاست میں بہت تیزی سے تبدیلیاں آرہی ہیں۔ امریکا جنوبی ایشیااور مشرق وسطیٰ سے اپنی بساط لپیٹنے کے بعد ایک دفعہ دوبارہ اسے بچھانے کی کوشش کررہا ہے۔ عرب ممالک اپنی پرانی روش کو چھوڑ کر اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھا رہے ہیں، اسرائیل بھی اپنی تنہائی کو ختم کرکے اب سعودی عرب تک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کو تیار ہے۔ سعودی عرب اپنی روایتی چادر سے جان چھڑانے کے لیے ہاتھ پائوں ماررہا ہے اور شہزادہ محمد بن سلیمان اس کے لیے پوری طرح عزم کا اظہار کررہے ہیں۔ یورپ میں تبدیلیاں آرہی ہیں۔ امریکا اور روس کی مخاصمت کا خمیازہ یورپ کو بھی بھگتنا پڑرہا ہے کیوں کہ اب وہ روس کی گیس سے محروم ہوتا جارہاہے۔ نیٹوکے ممالک اب امریکا سے جان چھڑانے کی کوشش کررہے ہیں۔ برطانیہ کے نکل جانے کے بعد یورپی یونین میں مزید بےچینی نظر آرہی ہے۔...
https://www.jworldtimes.com/%d8%a7%db%8 ... %8c%da%ba/
Image



Post Reply
  • Who is online
  • In total there are 4 users online :: 0 registered, 0 hidden and 4 guests

    Most users ever online was 280 on Tue Oct 31, 2023 1:44 am

    Users browsing this forum: No registered users and 4 guests